ڈھیلی بتیسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مصنوعی دانت جو پوری طرح منہ میں جمے ہوئے نہ ہوں۔ "عجیب سی خاموشی چھائی ہوءی تھی صرف بڑے میاں کی ڈھیلی بتیسی کی چپڑ چپڑ سنائی دے رہی تھی۔"      ( ١٩٦٦ء، دو ہاتھ، ٢٠٢ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ صفت 'ڈھیلی' کے ساتھ سنسکرت اسم 'بتیسی' لگانے سے مرکب 'ڈھیلی بتیسی' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "دو ہاتھ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مصنوعی دانت جو پوری طرح منہ میں جمے ہوئے نہ ہوں۔ "عجیب سی خاموشی چھائی ہوءی تھی صرف بڑے میاں کی ڈھیلی بتیسی کی چپڑ چپڑ سنائی دے رہی تھی۔"      ( ١٩٦٦ء، دو ہاتھ، ٢٠٢ )

جنس: مؤنث